جو کہ آگ، زلزلہ، دھماکہ، آسمانی بجلی، سیلاب، طوفان، ڈاکہ زنی، پائپ کے پھٹنے، جہاز کے گرنے، شیشے کے ٹوٹنے وغیرہ کی صورت میں واقع ہو سکتے ہیں۔ اس پالیسی میں توسیع کرکے ذاتی حادثات، کرایہ کے نقصانات، ورک مین کمپنسیشن ایکٹ کے تحت ذمہ داریوں، تھرڈ پارٹی پراپڑٹی ڈمیج سے متعلق قانونی ذمہ داریوں اور /یا جسمانی نقصانات، ذاتی کاغذات وغیرہ کو بھی اس پالیسی کے تحت تحفظ فراہم کیا جاسکتا ہے۔