Salaam Personal Accident Takaful | Salaam Takaful Limited
سلام پرسنل ایکسیڈنٹ
کیا آپ جانتے ہو؟ 2019 میں 74،370 حادثے ہوئے تھے۔
یہ پالیسی دن کے چوبیس گھنٹے اور دنیا میں کسی بھی جگہ کیلئے مؤثر ہے۔ یہ پالیسی ممبر کو ایکسیڈنت کی صورت میں موت، عضو کی تلفی یا جسمانی زخم کی وجہ سے مستقل یا عارضی ، جزوی یا کلی معذور ہونے کی صورت میں مالی تعاون فراہم کرتی ہے۔ اسٹینڈرڈ کور میں توسیع کر کے ایکسیڈنٹ کے نتیجہ میں ہونے والے علاج معالجہ کے اخراجات کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔
ہمارا شرعی تعمیل محکمہ کمپنی کا ایک اہم حصہ ہے ، یہ اس بات کی یقین دہانی کی ذمہ داری نبھا رہا ہے کہ تکافل پاکستان لمیٹڈ کے ذریعہ پیش کردہ تمام مصنوعات اور خدمات شرعی قانون کے اصولوں کے ساتھ مکمل طور پر تعمیل ہوں