Governance | Salaam Takaful Limited

Board of Directors

اسٹیٹیوری آڈیٹر کا نام
تکافل پاکستان لمیٹڈ کی بنیاد جون 2006 میں 613ملین روپے کے منظور شدہ سرمایہ کے ساتھ کراچی میں رکھی گئی۔ کمپنی کا کل سرمایہ کمپنی میں شریک مقامی اور بین الاقوامی شرکاء کی طرف سے اداشدہ ہے۔ کمپنی جزوی طور پر پاکستان کے انتہائی معتبر ادارے ہاؤس بلڈنگ فائنانس کارپوریشن لمیٹد (اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور حکومت پاکستان کا مملوکہ ادارہ )کی ملکیت ہے۔ مزید برآں، پاکستان کے کئی سرکردہ مالیاتی ادارے و اشخاص کمپنی کےاسپانسر ہیں جو کہ کامیابی کے ساتھ 100 ملین امریکی ڈالرز حجم کے کاروبار چلانے کے حوالے سے 25 سالوں پر محیط شاندار ٹریک ریکارڈ کے حامل اور متعدد کاروباری اداروں میں شراکت دار ہیں۔
اسپانسر کا نام
کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ، شیخ سلطان ٹرسٹ بلڈنگ نمبر 2 بیومونٹ روڈ ، شاہراہ فیصل ، کراچی - 75530 ، پاکستان فون: (0092-21) 3568 5847 فیکس: (0092-21) 3568 5095 ویب: www.home.kpmg.com
قانونی مشیر
محسن طیبلی اینڈ کو ایڈریس: دوسرا فلور ، ڈائم سینٹر ، بی سی۔ 4 ، بلاک ۔9 ، کے ڈی اے 5 ، کیہکاشں ، کلفٹن کراچی سے رابطہ کی معلومات: فون: 021-35375658 فون: 021-35375659 فیکس: 021-35870240 ویب سائٹ: www.mtclaw.com.pk
اسپانسر کا نام
  • جناب سلیم حبیب گوڈیل
  • جناب سید رضوان حسین
  • جناب شہزاد سلیم گوڈیل
  • جناب سید سلمان حسین
  • ہاؤس بلڈنگ فائنانس کارپوریشن
  • البحیرۃ نیشنل انشورنس کمپنی یو اے ای)
  • ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈ
  • مال الخلیج یو اے ای
  • ٹرسٹ سیکورٹیز اینڈ بروکریج لمیٹڈ